Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3834

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

Zujajat al-Masabih 3834Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5209
سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک میں عربی کمان تھی۔ آپ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں فارسی کمان تھی تو آپ ﷺ نے فرمایا یہ کیا ہے تم اس کو ڈال دو اور یہ اس (عربی کمان) کو اور اس جیسی کمانوں کو اور کامل تیروں کو اختیار کرو۔ پس یقیناً اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ تمہارے لئے دین میں مدد کرے گا اور شہروں میں تم کو جما دے گا۔ (ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2810 (unverified) 88% confidence · Validation similarity: 0.896

Confidence and text similarity are not editorial verification.