Zujajat al-Masabih 3838Volume 3اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 5213انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رات میں چلنے کو اختیار کرو کیونکہ رات میں زمین لپیٹ دی جاتی ہے۔ (ابوداؤد)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect