Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3916

The Chapter on Granting Safety (Aman)

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Granting Safety (Aman)

Zujajat al-Masabih 3916Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5304
ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے قریش نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں روانہ کیا پس جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو میرے دل میں اسلام ڈال دیا گیا پس میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ (ﷺ)! خدا کی قسم میں ان کی طرف کبھی نہیں جاؤں گا۔ آپ ﷺ نے فرمایا میں عہد شکنی نہیں کرتا7 اور قاصد کو نہیں روکتا لیکن یہ تم واپس جاؤ اور اگر تمہارے دل میں ہوئی بات ہوگی جو اب ہے تو تم واپس آنا۔ انہوں نے کہا میں واپس گیا اور پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر مشرف بہ اسلام ہوا۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2758 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

I do not break a covenant, etc.

(1) The statement: “I do not break a covenant, etc.”: This shows covenants with disbelievers are upheld as with Muslims. As stated in (Al-Mirqat).

Note 1

قوله

(١)قوله: إني لا أخيس بالعهد إلخ: فيه أن العهد يراعى مع الكفار كما يراعى مع المسلمين. كذا في (المرقاة)