اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 437
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: مسواک کرنا منہ کی پاکی کا سبب ہے اور پروردگار کی خوشنودی کا ذریعہ ہے(اس کی روایت امام
شافعی، امام احمد، دارمی اور نسائی نے کی ہے)اور اس حدیث کو امام بخاری نے اپنی کتاب صحیح بخاری
میں بغیر اسناد کے ذکر کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 5 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.