اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 439
عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم دن میں یا رات میں سو کر اٹھتے تو ضرور وضوء سے پہلے مسواک کرتے۔ (اس کی روایت
امام احمد اور ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 57 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.