اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5436
ہشام بن زید انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انھوں نے کہا میں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باڑے میں تشریف فرما تھے۔ پس
میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا بکریوں کو داغ دے رہے تھے۔ میں سمجھتا ہوں انھوں نے یہ بھی
کہا ان کے کانوں پر (داغ دیئے)۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5542 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2119b (unverified) 83% confidence · Validation similarity: 0.595
Confidence and text similarity are not editorial verification.