اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 442
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: جبرئیل علیہ السلام جب آتے تو مجھے مسواک کرنے کا حکم دیتے، اس سے مجھے اندیشہ ہوا کہ
کثرت مسواک سے منہ نہ چھل جائے۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 385 (unverified) 50% confidence
Mishkat (candidate) 385
Confidence and text similarity are not editorial verification.