اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5457
زاہر اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں گدھوں کے
گوشت کی ہانڈیوں کے نیچے آگ جلا رہا تھا کہ رسول اللہ ﷺ کے منادی نے ندا دی کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم تمہیں گدھوں کے گوشت سے منع فرماتے ہیں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5527 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.