اردو
خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گھوڑوں،
خچر اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ 2 (ابوداؤد و نسائی)۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے خیبر کے دن
پالتو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑوں کے گوشت کی اجازت مرحمت فرمائی۔ (بخاری و مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5520 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3790 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1941a (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 4332 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 2
(2) The statement: “Forbade eating the meat of horses, etc.”: In “Bazl al-Majhud,” narrations differ regarding Imam Abu Hanifah on horse meat. Per al-Hasan’s narration, he prohibited it. Per the apparent narration, he disliked it without declaring it prohibited due to conflicting hadiths and early scholars’ differences, disliking it as a precaution. Abu Hanifah’s evidence, per al-Hasan, from the Qur’an is: And [He created] the horses, mules, and donkeys for you to ride and [as] adornment (Qur’an 16:8). Ibn Abbas cited this for disliking horse meat, as it does not say “to eat.” From the Sunnah, Jabir narrated: On Khaybar, people faced famine, slaughtered donkeys, and the Prophet (ﷺ) prohibited donkey and horse meat. Khalid ibn al-Walid narrated: “The Prophet (ﷺ) forbade horse, mule, and donkey meat.” Miqdam ibn Ma’dikarib narrated: “The Prophet (ﷺ) prohibited domestic donkeys and their horses.” This explicitly prohibits. By consensus, mule meat is prohibited, and as a horse’s offspring, if the mother were permissible, the mule would be, as the offspring follows the mother’s ruling. Since the mule is prohibited, so is the horse. Permissive hadiths may apply to when donkeys were eaten at Khaybar, and horses were eaten then but later prohibited. Al-Zuhri said: “We know of no horse meat eaten except during a siege.” Al-Hasan said: “The Prophet’s companions ate horse meat during campaigns,” indicating necessity, as al-Zuhri stated, or the prohibitive narration is preferred for caution. Mawlana Muhammad Yahya noted: “And permitted horse meat” explicitly applies to Khaybar. The later narration clarifies the permission was tacit approval. Khalid’s prohibition narration, post-Khaybar after his conversion, must be later. A companion’s narration is assumed direct unless necessity suggests otherwise. In “Al-Durr al-Mukhtar,” Abu Hanifah prohibits horse meat, while Abu Yusuf, Muhammad, and al-Shafi’i permit it. Some say Abu Hanifah retracted prohibition three days before his death, and this is the fatwa. In “Radd al-Muhtar,” it is disliked (tanzih), the apparent narration, as in “Kifayat al-Bayhaqi,” deemed correct by Fakhr al-Islam and others. “Al-Khulasah,” “Al-Hidayah,” “Al-Muheet,” “Al-Mughni,” “Qadi Khan,” “Al-Imadi,” and others affirm disliking prohibition. Abu al-Sa’ud noted no disagreement between Abu Hanifah and his students, as they permit it with tanzih dislike, per “Al-Sharnbalaliyyah” from “Al-Burhan.” The dispute is about land horses; sea horses are unanimously prohibited.
Note 2
(٢) قوله: نهى عن أكل لحوم الخيل إلخ: وقال في (بذل المجهود): اختلفت الروايات عن الإمام أبي حنيفة في لحومالخيل، فعلى رواية الحسن عنه أنه يحرم أكل لحم الخيل، وأما على ظاهر الرواية عن أبي حنيفة أنه يكره أكله،ولم يطلق التحريم لاختلاف الأحاديث المروية في الباب واختلاف السلف، وكرهها احتياطا لباب الحرمة، وأماالاستدلال لأبي حنيفة رحمة اللّٰه عليه على رواية الحسن بالكتاب، فبقوله جل شأنه: (وَالخَيْلَ وَٱلْبِغَالَ وَٱلْخَمِيرَالِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةَ) (النحل: ٨) واستدل به ابن عباس على كراهة أكلها، وهو أنه سئل عن لحم الخيل، فقرأ بهذه الآية،ولم يقل تبارك وتعالى: (لتأكلوها). وأما السنة فما روي عن جابر: لما كان يوم خيبر أصاب الناس مجاعة، فأخذوا الحمر الأهلية فذبحوها، فحرمرسول الله صلي الله عليه واله وسلم لحوم الحمر الإنسية، ولحوم الخيل،الحديث. وعن خالد بن الوليد أنه قال:( نهى رسول لله صلي الله عليه واله وسلم عن أكل لحوم الخيل والبغال والحمر)، وعن المقدام بن معديكرب: أن النبي صلي الله عليه واله وسلم قال: (حرم عليكم الحمار الأهليوخيلها). وهذا نص على التحريم، وبالإجماع وهو أن البغل حرام بالإجماع، وهو ولد الفرس، فلو كانت أمه حلالالكان هو حلالا أيضًا؛ لأن حكم الولد حكم أمه؛ لأنه منها، وهو كبعضها، فلما كان لحم الفرس حراما كان لحم البغلكذلك. وأما ما ورد من الأحاديث في باب الإذن والإباحة فيحتمل أنه كان ذلك في الحال التي كان يؤكل فيها الحمر يومخيبر، وكانت الخيل تؤكل في ذلك الوقت، ثم حرمت، يدل عليه ما روي عن الزهري أنه قال: ما علمنا الخيل أكلتإلا في حصار، وعن الحسن أنه قال: كان أصحاب رسول اللّٰه صلي الله عليه واله وسلم يأكلون لحوم الخيل في مغازيهم، فهذا يدل على أنهمكانوا يأكلونها حال الضرورة، كما قال الزهري، أو يحمل على هذا عملا بالدليل صيانة لها عن التناقض أو يترجحالحاظر على المبيح احتياطا، وكتب مولانا محمد يحيى المرحوم قوله: (وأذن لنا في لحوم الخيل) فيه تصريح بأنه كانذلك يوم خيبر، والرواية الآتية تفسير المراد بالإذن أنه كان تقريرا منه صلي الله عليه واله وسلم ثم إن خالد روى التحريم، ولا شك فيأنه أسلم بعد خيبر، فلم تكن رواية التحريم إلا متأخرة، والأصل في رواية الصحابي أنه سمع من غير واسطة،واحتمال الواسطة عدول عن الظاهر، فلا يسلم من غير ضرورة، انتهى. وقال في (الدر المختار) لا تحل الخيل عنده، وعندهما والشافعي تحل. وقيل: إن أبا حنيفة رجع عن حرمته قبلموته بثلاثة أيام، وعليه الفتوى اه. وقال في (رد المحتار): فهو مكروه كراهة تنزيه، وهو ظاهر الروية، كما في (كفايةالبيهقي) وهو الصحيح على ما ذكره فخر الإسلام وغيره، (قهستاني). ثم نقل تصحيح كراهة التحريم عن (الخلاصة) و(الهداية) و(المحيط ) و(المغني) و(قاضي خان) و(العمادي) وغيرهم، وعليه المتون، وأفاد أبو السعود أنه علىالأول لا خلاف بين الإمام وصاحبيه؛ لأنهما وإن قالا بالحل لكن مع كراهة التنزيه، كما صرَّح به في (الشرنبلالية) عن (البرهان)، قال ط: والخلاف في خيل البر، أما البحر فلا تؤكل اتفاقا.
Note 1
(سلسلہ صفحہ گزشتہ) ہے۔ امام اعظم کی حسن بن زیاد سے منقول روایت کی بناء پر کتاب اللہ سے آپ کا استدلال اللہ جل شانہ کے اس قول سے ہے۔ ”وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً“۔ (16۔ سورة النحل، آیت نمبر:8) ”اور اسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیدا کئے تاکہ تم ان سے سواری کا کام لو اور ان میں زینت بھی ہے“۔ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اس آیت سے اس کے کھانے کی کراہیت پر استدلال کیا ہے وہ اس طرح کہ ان سے گھوڑوں کے گوشت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے اس آیت کریمہ کی تلاوت فرمائی پھر کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس میں ”لِتَأْكُلُوهَا“۔ ”تاکہ تم اس کو کھاؤ“، نہیں فرمایا۔ اب رہا حدیث شریف تو وہ جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے جب خیبر کے دن لوگوں کو سخت بھوک کی تکلیف پہنچی تو وہ پالتو گدھوں کو لے کر ان کو ذبح کرنے لگے تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پالتو گدھوں کو حرام قرار دیا۔ اور خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایت ہے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا۔ مقدام بن معد یکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پالتو گدھے اور پالتو گھوڑے تم پر حرام قرار دیئے گئے۔ یہ اس کے حرام ہونے کی دلیل ہے۔ اور اس باب میں اجماع سے استدلال اس طور پر ہے کہ خچر باجماع امت حرام ہے جب کہ وہ گھوڑی کا بچہ ہے۔ اور اگر اسکی ماں حلال ہوتی تو یہ بھی حلال ہوتا کیونکہ بچہ کا حکم اور ماں کا حکم ایک ہی ہوتا ہے اس لئے کہ وہ (بچہ) اسی سے ہے اور اس کے ایک حصہ کی طرح ہے پس جب گھوڑے کا گوشت حرام ہے تو خچر کا گوشت بھی اسی طرح حرام ہوگا۔ البتہ اس کی اجازت و اباحت سے متعلق جو احادیث شریفہ آئی ہیں تو ان میں اس بات کا احتمال ہے کہ یہ اجازت ان حالات میں تھی جن میں خیبر کے دن گدھے کھائے جاتے تھے اور گھوڑے کو بھی اس وقت میں کھایا جاتا تھا۔ پھر حرام کر دیئے گئے اس کی دلیل وہ روایت ہے جو امام زہری سے آئی ہے کہ انہوں نے کہا ہم نہیں جانتے کہ گھوڑے کھائے گئے ہوں سوائے محاصرہ خیبر کے وقت اور حسن بصری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اپنے غزوات میں گھوڑوں کا گوشت کھایا کرتے تھے۔ پس یہ دلیل ہے اس بات پر کہ وہ حضرات بحالت ضرورت اس کو کھاتے تھے۔ جیسا کہ امام زہری نے کہا ہے یا تو دلیل کی بناء پر تناقض سے بچنے کے لئے اس کو اس پر محمول کیا جائے۔ یا اس بناء پر کہ ترجیح حاصل ہوتی ہے۔ حرمت والی دلیل کو حلت والی دلیل پر احتیاط کے طور پر اور مولانا محمد یحییٰ مرحوم نے ”واذن لنا فى لحوم الخيل“۔ ”اور ہم کو گھوڑوں کے گوشت کے بارے میں اجازت دیدی گئی“۔ کے بارے میں لکھا ہے اس میں اس بات کی صراحت ہے کہ یہ (اجازت) خیبر کے دن کی تھی۔ اور اجازت سے جو مراد ہے اس کی تفسیر بعد والی روایت کر رہی ہے کہ حضور اکرم کے سامنے یہ جب بات آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع نہیں فرمایا تھا۔ پھر حضرت خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حرمت کی جو