اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 444
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم مسواک کررہے تھے اور آپ کے پاس دو آدمی موجود تھے، جن میں ایک دوسرے سے بڑا
تھا، پس آپ پر مسواک کی فضیلت میں وحی نازل ہوئی کہ بڑے سے شروع کیجئے۔ (یعنی مسواک ان
میں سے بڑے کو دیجئے)۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 50 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.