اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5487
ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے جنات تین قسم کے ہوتے
ہیں ایک قسم وہ ہے جس کے پر ہوتے ہیں جن سے وہ ہوا میں اڑتے ہیں، اور ان کی ایک قسم سانپ
اور کتے ہیں اور ایک قسم وہ ہے جو سکونت کرتے اور سفر کرتے ہیں۔ (شرح السنہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4148 (unverified) 97% confidence
Mishkat (candidate) 4148
Confidence and text similarity are not editorial verification.