اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5625
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا تو ایک شخص نے کہا میں برتن میں کاڑی دیکھتا ہوں
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو بہا دو (پھینک دو) تو اس نے کہا میں ایک گھونٹ میں سیر
نہیں ہوتا تو آپ نے فرمایا تو تم پیالے کو اپنے منہ سے الگ کرو پھر سانس لو۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1887 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.