اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5674
ان ہی سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار تھے آپ اسامہ پر
ٹیک لگا کر باہر تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قطری کپڑا تھا اس کو آپ لپیٹے ہوئے تھے
اور آپ نماز پڑھائے۔ (شرح السنۃ)۔
Clothing
اردو