اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5676
ان ہی سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے
ایک کالی چادر تیار کی گئی آپ نے اس کو پہنا جب اس میں آپ کو پسینہ آیا تو آپ نے اون کی بو محسوس
کی تو اس کو نکال دیئے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4074 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.