اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5694
ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا میں رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہوں، مومن کا تہبند اس کی پنڈلیوں کے نصف تک ہے۔
اور اس پر اس کے اور ٹخنوں کے درمیان میں کوئی گناہ نہیں اور جو اس سے نیچے ہو تو وہ دوزخ میں ہے۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی اور اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس آدمی کو نہیں
دیکھے گا جو اپنا تہبند فخر سے گھسیٹے گا۔ (ابوداؤد، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4093 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3573 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.