Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4205

Opening narrations

In this book

Current reading

Clothing

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4205Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5698Noor 5699
ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب تہبند کا ذکر آیا تو عرض کیں، عورت یا رسول اللہ؟ تو آپ نے فرمایا: ایک بالشت لٹکائے تو عرض کیں تب تو وہ کھل جائے گا تو آپ نے فرمایا: ایک ہاتھ، اور اس پر اضافہ نہ کرے۔ (مالک، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ)۔ اور ترمذی اور نسائی کی روایت میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے وہ عرض کیں تب تو ان کے قدم کھل جائیں گے تو آپ نے فرمایا: ایک ہاتھ تک لٹکائیں اس پر زیادہ نہ کریں۔ (نسائی، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1731 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.571
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3580 (unverified) 90% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4117 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.