اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5702
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے حضرت اسماء بنت ابی بکر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور ان پر باریک کپڑے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ان سے رخ انور پھیر لیا اور فرمایا: اے اسماء عورت جب حیض کی حالت کو پہنچ جاتی ہے تو اس
کیلئے کسی چیز کا دکھائی دینا درست نہیں مگر یہ اور یہ، اور آپ اشارہ فرمائے اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کی
طرف۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4104 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4372 (unverified) 90% confidence
Mishkat (candidate) 4372
Confidence and text similarity are not editorial verification.