اردو
ابورمثہ تیمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا: میں نبی
اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ پر دو سبز رنگ کے کپڑے 1؎ تھے اور آپ
کے موئے مبارک پر سفیدی آ گئی تھی اور آپ کی سفیدی پر سرخی تھی۔ (ترمذی)۔
اور ابوداؤد کی ایک روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گیسوئے اطہر
تا بگوش تھے اور ان میں مہندی کا نشان تھا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2812 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4206 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: and he was wearing two green garments: It is said in Radd Al-Muhtar: Wearing green is a Sunnah, as in Ash-Shar’a.
Note 1
(١) قوله: وعليه ثوبان أخضران: وقال في (رد المحتار): ولبس الأخضر سنة، كما في(الشرعة).