اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5750
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم کھاؤ، پیو اور صدقہ و خیرات کرو اور پہنو جب تک
کہ اس میں اسراف اور تکبر کی آمیزش نہ ہو۔ (احمد، نسائی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3605 (unverified) 97% confidence · Validation similarity: 0.825
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2559 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.