اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5811
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم اپنے سر مبارک میں اکثر تیل لگایا کرتے اور داڑھی مبارک میں کثرت سے کنگھی کیا کرتے
تھے اور اکثر سر پر (عمامہ کے نیچے) کپڑا ڈالا 1 کرتے تھے گویا آپ کا کپڑا تیلی کا کپڑا ہے۔
(شرح السنہ)
Commentary and footnotes (2)
Note 2
(2) The statement: "frequently used a head covering": This refers to a cloth placed on the head under the turban after using oil to protect the turban from the oil’s effect and dirt, likened to a woman’s veil. Thus, it is stated in Al-Mirqat.
Note 2
(٢) قوله: يكثر القناع: وهو بكسر القاف وخفة النون وفي آخره مهملة، خرقة تلقى على الرأس تحت العمامة بعداستعمال الدهن وقاية للعمامة من أثر الدهن، واتساخها به، شبهت بقناع المرأة. كذا في (المرقاة).