Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4309

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4309Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5830
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنی ڈاڑھی کو زرد خضاب لگایا کرتے تھے یہاں تک کہ زرد رنگ سے آپ کا لباس بھر جاتا۔ تو ان سے کہا گیا: آپ زرد رنگ سے کیوں رنگتے ہیں تو آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا خضاب لگاتے ہوئے دیکھا۔ اور ان کے پاس کوئی چیز اس سے زیادہ محبوب نہیں تھی۔ اور وہ اس سے اپنے سارے کپڑوں کو حتی کہ اپنے عمامہ کو اس سے رنگ دیتے تھے۔ (ابوداؤد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4064 (unverified) 75% confidence · Validation similarity: 0.873

Confidence and text similarity are not editorial verification.