اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5845
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو مخنث بنتے ہیں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی طرح بنتی ہیں۔
اور فرمایا: تم ان کو اپنے گھروں سے نکال دو۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5886 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.