اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 480
طلحہ بن مصرف رضی اللہ عنہ نے اپنے والد کے واسطہ سے اپنے دادا سے روایت
کی ہے کہ ان کے دادا نے کہا کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے سر کا مسح گدی
تک ایک ہی دفعہ فرمایا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 132 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.