اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5896
سیدتنا اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت کیا: تم کس چیز سے جلاب لیتی ہو؟ وہ عرض کیں شبرم (چنے
کے مانند دانہ جسے پکا کر اس کا پانی دواء کے لئے پیتے ہیں) سے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: وہ گرم و رم ہے وہ کہتی ہیں کہ پھر میں نے سنا سے جلاب لی۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: اگر کسی چیز میں موت سے شفاء ہوتی تو ضرور ”سنا“ میں ہوتی۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2081 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3457 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.