اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5903
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا: رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے اوپر دو شفا کی چیزیں شہد اور قرآن کو لازم کر لو۔ (ان دونوں حدیثوں کو
ابن ماجہ نے اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے)
اور امام بیہقی نے کہا ہے صحیح یہ ہے کہ دوسری حدیث عبداللہ بن مسعودؓ پر موقوف ہے شاید امام
بیہقی کے پاس اس کی دو سندیں ہوں اور موقوف کی سند صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3452 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.