اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5906
سیدتنا ام قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اپنے بچوں کو گلے کی بیماری پر گلے کیوں دباتی ہو تم اس عود ہندی کو
استعمال کرو اس میں سات بیماریوں سے شفاء ہے۔ منجملہ ان کے ذات الجنب ہے گلے کی بیماری
کے لئے اس کو ناک میں ڈالا جائے اور ذات الجنب کے لئے لیپ لگایا جائے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5692 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2214a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.