Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Medicine and Healing Charms

Hadith 4402

Opening narrations

In this book

Current reading

Medicine and Healing Charms

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4402Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5936
ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کرنے سے منع فرمایا پھر عمرو بن حزم کے خاندان والے آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس ایک تعویذ ہے اس سے ہم بچھو کا دم کرتے ہیں اور آپ دم کرنے سے منع فرمائے ہیں۔ پھر انہوں نے اس تعویذ کو آپ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہے تو وہ اس کو فائدہ پہنچائے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2199a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.