اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5985
سیدنا ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: اگر اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے پانچ سال بارش کو روک لے پھر اس کو بھیج دے تو
ضرور لوگوں کی ایک جماعت کافر ہو جائے گی وہ کہیں گے ہم پر مجدح کارتی کی وجہ سے بارش ہوئی
ہے۔ (نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1525 (unverified) 48% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
عالمگیری میں ہے کہ آدمی کا یہ کہنا کہ ہم پر ثریا کارتی کی وجہ سے بارش ہوئی یا سہیل ستارہ طلوع ہوا تو رات میں خنکی آ گئی مکروہ ہے کیونکہ سہیل گرمی و سردی کو نہیں لاتا۔