اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6032
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے میرے پیارے بیٹے! جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کرو، وہ سلام برکت ہوگا تمہارے
لئے اور تمہارے گھر والوں کے لئے (باعث) برکت ہوگا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2698 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.