Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4520

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْمُصَافَحَةِ وَالْمُعَانَقَةِ وَالتَّقْبِيلِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4520Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6082
سیدنا براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہا کہ میں ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ پہلی مرتبہ میں جب مدینہ میں داخل ہوا تب دیکھا بی بی عائشہ آپ کی صاحبزادی لیٹی ہوئی تھیں ان کو بخار آگیا تھا۔ تو ان کے پاس ابوبکر آئے اور فرمایا: اے پیاری بیٹی! تم کیسی ہو اور ان کے رخسار کو چوما۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5222 (unverified) 45% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.