اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6086
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے ساتھ مسجد میں تشریف فرما ہوتے ہم کو بیان فرماتے اور جب آپ اٹھتے تو ہم اٹھ کھڑے ہوتے اور
ٹھہرے رہتے یہاں تک کہ ہم دیکھ لیتے کہ آپ اپنی بعض ازواج مطہرات کے مکان میں داخل ہوگئے
ہیں۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔