Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4525

(بَابُ الْقِيَامِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْقِيَامِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4525Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6087
سیدنا واثلہ بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، جب کہ آپ ﷺ مسجد میں تشریف فرما تھے آپ نے اس کے لئے جنبش فرمائی تو اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! جگہ میں گنجائش ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یقیناً ایک مسلمان کے لئے حق ہے، جب اس کو اس کا بھائی دیکھے تو وہ اس کے لئے کچھ جنبش کرے۔ (بیہقی، شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]