اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6125
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب
چھینکتے تو چہرہ انور کو اپنے ہاتھ سے یا اپنے کپڑے سے ڈھانک لیتے تھے اور اس میں اپنی آواز کو پست رکھتے
تھے۔ (ترمذی، ابوداؤد) امام ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2745 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5029 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.