Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4556

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4556Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6126
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے دو شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چھینکے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں میں سے ایک کو چھینک کا جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہیں دیا، تو اس دوسرے شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اس کو جواب دیا اور مجھے جواب نہیں دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے الحمدللہ کہا اور تو نے الحمدللہ نہیں کہا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6221 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2991a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.