Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4557

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْعُطَاسِ وَالتَّثَاؤُبِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4557Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6127
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کوئی چھینکے اور الحمدللہ کہے تو تم اس کو جواب دو اور اگر وہ الحمدللہ نہ کہے تو تم اس کو جواب مت دو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2992 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.