Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4577

Chapter on Names

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Names

Zujajat al-Masabih 4577Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6149Noor 6150
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے خراب نام والا قیامت کے دن اللہ کے پاس وہ آدمی ہے جس کا نام ملک الاملاک (بادشاہوں کا بادشاہ) رکھا جائے۔ اور مسلم کی روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ کے پاس سب سے زیادہ ناپسند آدمی اور سب سے زیادہ برا آدمی وہ ہے جس کا نام ملک الاملاک (بادشاہوں کا بادشاہ) رکھا جائے اللہ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6205 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2143b (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.