اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6152
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا: حضرت
جویریہ رضی اللہ عنہا کا نام برّہ تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ سے بدل دیا اور
آپ یہ کہنے کو ناپسند کرتے تھے کہ آپ برّہ کے پاس سے نکلے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2140 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.