اردو
انہی سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے
ہیں کہ آپ نے فرمایا: تم (انگور کو) کرم مت کہو! کیونکہ کرم مومن کا دل ہے۔ (مسلم)۔
مسلم کی ایک روایت میں وائل بن حجر سے مروی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: کرم مت کہو! بلکہ عنب اور حبلہ کہو۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2248 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2247a (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.