اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6167
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انگور کا نام کرم مت رکھو اور ياخيبة الدهر (زمانے کے نامرادی)
مت کہو کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی زمانہ ہے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6182 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.