Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4609

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4609Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6190
سیدنا براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قریظہ کی جنگ کے دن حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: مشرکین کی ہجو کرو، جبرئیل تمہارے ساتھ ہیں اور حسان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: تم میری طرف سے جواب دو، اللہ روح القدس سے ان کی مدد فرمایا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4123 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2486a (unverified) 85% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.