اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6196
عمرو بن شرید رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے
کہا: میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے (سواری پر) تھا پس آپ نے فرمایا: کیا
تمہارے ساتھ امیہ بن ابی الصلت کے کچھ اشعار ہیں؟ میں نے کہا: ہاں! آپ نے فرمایا: سناؤ،
تو میں نے حضور ﷺ کو ایک شعر2 سنایا، آپ ﷺ نے فرمایا: اور سناؤ تو پھر میں نے ایک اور شعر آپ کو
سنایا آپ نے فرمایا: اور سناؤ یہاں تک کہ میں نے آپ ﷺ کو ایک سو اشعار سنائے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2255a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: So, I recited a verse, etc., indicates the desirability of reciting praiseworthy poetry containing wisdom. As stated in Al-Mirqat.
Note 1
(۱) قوله: فأنشدته بيتا إلخ فيه استحباب إنشاد الشعر المحمود المشتمل على الحكمة. قاله في «المرقاة».