Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4624

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4624Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6205
سیدنا عبادۃ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم مجھے اپنی طرف سے چھ چیزوں کی ضمانت دو تم کو جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ جب بات کرو تو سچ بولو، اور جب وعدہ کرو پورا کرو، اور جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو اسکو ادا کرو، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، اپنی نگاہوں کو نیچی رکھو اور اپنے ہاتھ روک لو۔ (احمد، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4870 (unverified) 90% confidence
  • Candidate: Musnad Ahmad 22757 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 4870

Confidence and text similarity are not editorial verification.