Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4631

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4631Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6212
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خاموش رہنے پر آدمی کا جمے رہنا اللہ کے پاس ساٹھ(60) سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]