Zujajat al-Masabih 464Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 512امام زُہری رحمۃ اللہ علیہ نے سالم رضی اللہ عنہ سے اور سالم رضی اللہ عنہ نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ وضوء کرتے وقت سر کے اگلے حصہ پر مسح کرتے تھے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect