Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4652

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4652Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6235
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: صحابہ میں سے ایک کا انتقال ہوا تو ایک صاحب نے کہا: تم کو جنت کی خوشخبری ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تجھے نہیں معلوم ہو سکتا ہے، وہ کسی ایسی چیز کے بارے میں بات کیا ہو جو اس کے لئے مفید نہیں تھی یا وہ بخل کیا ہو کسی ایسی چیز میں جس میں اس کے لئے وہ کمی نہیں کرتی تھی۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2316 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.