Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4661

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ حِفْظِ اللِّسَانِ وَالْغِيبَةِ وَالشَّتْمِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4661Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6244
سیدنا انس اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”المستبان“ ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے دو آدمی جو کچھ بھی وہ دونوں کہیں گے اس کا گناہ پہلے شروع کرنے والے پر ہے جب تک کہ مظلوم زیادتی نہ کرے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2587 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.