اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6249
سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی سے
ہوا اس کی چادر کو کھینچ لی وہ شخص اس پر لعنت کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اس پر لعنت
مت کر، کیونکہ اسکو حکم دیا گیا ہے اور بات یہ ہے کہ جو کسی چیز پر لعنت کرے اور وہ اس کی مستحق نہ
ہو تو وہ لعنت اسی بھیجنے والے پر لوٹ جائے گی۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1978 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4908 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.