Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 47

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 47Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 52Noor 53
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہ (1) خدا کے ساتھ شرک، (2) والدین کی نافرمانی، (3) کسی کا قتل کرنا اور (4) جھوٹی قسم ہیں (بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔ اور انس رضی اللہ عنہ کی روایت میں جھوٹی قسم کی جگہ جھوٹی گواہی ہے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6675 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 88a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.