اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6290
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا:
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: کہ جو آدمی اپنے آپ کو جاہلیت کی نسبت
سے منسوب کرے تو تم اس کو اس کے باپ کی شرم گاہ کترواؤ اور کنایت مت کرو۔ (شرح السنہ)۔