Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4721

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4721Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6311
سیدنا ابو طفیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام جعرانہ میں گوشت تقسیم کرتے ہوئے دیکھا، اچانک ایک خاتون آئیں یہاں تک کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب ہو گئیں، آپ نے ان کے لئے اپنی چادر کو بچھا دیا تو وہ اس پر بیٹھ گئیں، میں نے کہا: یہ کون ہے؟ تو لوگوں نے کہا: وہ آپ کی ماں ہے جو آپ کو دودھ پلاتی تھیں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5144 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.